کیمیونیٹی چینل انڈیکس ایڈیکیٹر سی سی آئی یہ کسی انسٹرومنٹ کی موجود قیمت کی اوسط قیمت کے ساتھ ڈیوی ایشن کو نوٹ کرتا ہے - سی سی ائی انڈیکیٹر کی بلند ویلیو اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ موجودہ قیمت اوسط قیمت کے مقابلہ میں غیر معمولی طور پر ذیادہ ہے جب کہ کم ویلیو اس بات کا اشارہ ہوتی ہے موجودہ قیمت بہت کم ہے - چونکہ اس کا نام کیمیونٹی چینل انڈیکس ہے لہذا یہ انڈیکیٹر کسی بھی فنانشل انسٹرومنٹ کے لئے کار آمد ہے
سی سی آئی انڈیکیٹر کا استعمال دو طرح سے ہو سکتا ہے :
1. ویوی ایشن کے تعین کے لئے
ویوی ایشن تب بنتی ہے کہ جب قیمت نیاء بلند ترین لیول حاصل کرتی ہے لیکن سی سی ائی انڈیکیٹر سابقہ بلند ترین لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہتا ہے - عمومی طور پر اس کلاسیکل ڈیوی ایشن کے بعد قیمت میں تصحیح ہوتی ہے
2. اوور باٹ یا اوور سولڈ زون کے تعین کے لئے
کمینونٹی چینل انڈیکس عموما 100 پوائنٹس کی رینج کے گرد تجارت کرتا ہے - 100 سے اوپر کی ویلیو اس کے اوور باٹ ہونے کو ظآہر کرتا ہے اور تصحیحی اضافہ کے امکان کو ظاہر کرتا ہے
حساب
1. اوسط قیمت کو نوٹ کریں - ایساء کرنے کے لئے ضروری ہے کہ بلند ترین اور کم ترین کلوزنگ پوائنٹ ہر بار کے لئے نوٹ کریں اور اس کو 3 سے تقسیم کریں
TP = (HIGH + LOW + CLOSE)/3
2. این پریڈ سمپل موونگ ایوریج برائے اوسب قیمت کو حساب
SMA(TP, N) = SUM[TP, N]/N
3. حاصل ہونے والی ایس ایم اے {ٹی پی ، این} کو ہر آنے والے دورانیہ کے لئے اوسط پرائس ٹی پی منہاء کریں
D = TP – SMA(TP, N)
4. ایبسلوٹ ویلیو ڈی کے لئے این پریڈ سمپل موونگ ایوریج کا حساب
SMA(D, N) = SUM[D, N]/N
5. حاصل ہونے والی ایس ایم اے کو ضرب دیں (D, N) by 0,015:
M = SMA(D, N) * 0,015
6. ایم کو ڈی سے تقسیم کریں:
CCI = M/D
Where:
HIGH – بار کی ذیادہ سے ذیادہ قیمت
LOW – بار کی کم سے کم قیمت
CLOSE – کلوزنگ پرائس
SMA – سادہ موونگ ایوریج
SUM – میزانیہ
N – حساب میں استعمال کئے گئے پریڈز کی تعداد.
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2025