empty
 
 
مومینٹم انڈیکیٹر : تفصیل ، سیٹنگ ، ایپلی کیشن
مومینٹم انڈیکیٹر : تفصیل ، سیٹنگ ، ایپلی کیشن

مو مینٹم انڈیکیٹر ایک سادہ ترین رجحان کی بنیاد پر کام کرنے والا انڈیکیٹر ہے جو کہ ایک ٹیکنیکل تجزیاتی ٹول ہے

مومینٹم قیمت میں کسی خاص تجارتی انسٹرومنٹ کے لئے کسی خاص دورانیہ میں ہونے والی قیمت کی تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے اور اس کا اطلاق کچھ اس طرح سے ہو سکتا ہے :

اوسکیلیٹر ، رجحان کو فولو کرتا ہے جیساء کہ موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ایم اے سی ڈی کرتا ہے - اس صورت میں تاجر خرید کا ابتدائی اشارہ حاصل کرتا ہے کہ اگر مومینٹم نیچے آتا ہے اور پھر اوپر جاتا ہے - جب کہ تاجر کو سیل کرنا چاھیےکہ اگر مومینٹم اوپر جائے اور پھر نیچے آئے - مومینٹم میں تبدیلی کو ذیادہ بہتر انداز میں جاننے کے لئے اس کی شارٹ موونگ ایوریج کو استعمال کیا جا سکتا ہے - خصوصا انڈیکیٹر کی بلند ترین اور کم ترین قیمت اس بات کی تجویز ہوتی ہیں کہ رجحان قائم رہے گا ۰ اگر مومینٹم بہت ذیادہ بلند قیمت حاصل کرے اور اس کے بعد نیچے آ جائے تو قیمت میں اضافہ کا عمل جاری رہنا متوقع ہوتا ہے بہرحال تاجر کو اس وقت تک انتظار کرنا چاھیے کہ جب تک سنگل کی تصدیق نہ ہو جائے اور اس کے بعد ہی پوزیشن کو بند یا کھولنے کا فیصلہ کر سکتا ہے

لیڈنگ انڈیکیٹر - اس صورت میں آپ کو ایک گمان پر تکیہ کرنا ہوتا ہے کہ قیمت میں اچانک اضافہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بُلش رجحان ختم ہونے جا رہا ہے {جس کہ ہر کسی کا خیال یہ ہوتا ہے کہ یہ جاری رہے گا} جب کہ اچانک قیمت کا کم ہو جانا اس بات کا اشارہ ہوتا کہ بئیرش رجحان ختم ہو گیا ہے جب کہ ہر کوئی مارکیٹ سے نکلنے کی تیاری میں ہوتا ہے - بنیادی طور پر یہاں دو طرح کی صورتحال جنم لیتی ہے اگرچہ یہ عمومیت بہت وسیع ہے - ایک مرتبہ مارکیٹ اپنے پیک پر بند ہو جاءے تو مومینٹم اوپر جاتا ہے - جس کے بعد یہ نیچے آتا ہے کیونکہ قیمت بڑھ رہی ہوتی ہے یا فلیٹ رہتی ہے - اگر مارکیٹ نے باٹم آوٹ کیا ہو تو مارکیٹ صرف آپ ورڈ لانگ واپس کرتی ہے جس کے بعد قیمت اوپر جانے کا عمل بناتی ہے - دونوں صورتوں میں یہاں مومینٹم اور قیمت کے لیولز کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے

indicator momentum

حساب

مومینٹم = CLOSE(i)/CLOSE(i-N)*100

CLOSE(i) – موجودہ بار کی اختتامی قیمت

CLOSE(i-N) – پہلی بار این کی اختتامی قیمت

اپنے مقصد کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔
اکاؤنٹ کھولیں
اپنے پیسے کو خطرے میں ڈالے بغیر تجارتی مہارتیں سیکھیں۔
ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں
Kind regards,
The InstaForex Analyst Team
GK InstaFintech © 2007-2025
اکاؤنٹ کھولیں اور مفت تربیتی اسباق حاصل کریں!
1
اکاؤنٹ رجسٹر کریں۔
2
ویبنارز دیکھیں
3
انسٹا فاریکس ٹریننگ کورس ڈاؤن لوڈ کریں۔
4
ٹیوٹر کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں۔
5
انسٹا فاریکس ورکشاپس

اکاؤنٹ رجسٹر کریں۔

اگر آپ فاریکس پر نئے ہیں، تو آپ ڈیمو اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

ویبنارز دیکھیں

فاریکس ویبینار یا انٹرایکٹو سیمینار فاریکس آن لائن تجارت کرنے کا طریقہ سیکھنے کا ایک جدید اور آسانی سے دستیاب طریقہ ہے۔ یہ نوسکھئیے اور سمجھدار سرمایہ کاروں دونوں کے لیے موزوں ہے۔

ویبنارز دیکھیں

ابتدائی افراد کے لیے انسٹا فاریکس کا تربیتی کورس ڈاؤن لوڈ کریں۔

کیا آپ نے ابھی فاریکس کے بارے میں چیزیں سیکھنا شروع کی ہیں؟ ہماری پیشکش کو مت چھوڑیں! ایک تجارتی اکاؤنٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس پروفیشنل ایف ایکس سٹریٹیجسٹ کے ذریعہ تیار کردہ تربیتی کورس ڈاؤن لوڈ کرنے کا موقع حاصل کریں۔

تربیتی کورس ڈاؤن لوڈ کریں۔

ٹیوٹر کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں۔

مرکزی تربیتی کورس میں 3 مفت اسباق شامل ہیں جہاں ہمارا فاریکس ماہر آپ کو بتائے گا کہ کس طرح درست ٹریڈنگ فیصلے کرنے اور آپ کو اپنی پریکٹس کی مہارتوں کو بہتر بنانے میں مدد کرنے کا طریقہ

اورجانیے

انسٹا فاریکس ورکشاپس

ان موضوعات پر ورکشاپس کے لیے رجسٹر ہوں جن میں آپ کو سب سے زیادہ دلچسپی ہے۔ وہ آن لائن اور آف لائن فارمیٹس میں دستیاب ہیں۔ ہمارے پیشہ ور ٹیوٹرز منتخب کردہ عنوانات پر مکمل بحث کا اہتمام کریں گے اور انتہائی مشکل چیزوں کو معقول زبان میں بیان کریں گے۔

اورجانیے
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback